Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 اگست 2020 کی تصاویر
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی اور رہنما پارٹی ..
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی اور رہنما پارٹی سیکرٹریٹ میں منعقد غم حسین علیہ السلام کانفرنس میں شریک ہیں۔
ہفتہ
29
اگست
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
ہفتہ
29
اگست
2020
کی مزید تصاویر
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ غم حسین علیہ السلام کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی اہلکار مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: خواتین عزادار اپنے گھر کی بالکونی سے نویں محرم الحرام کے جلوس کو دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک عزادارسبیل سے پینے کیلئے پانی لے رہے ہیں۔
لاہور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک عزادار زنجیر اور چھریوں کا ماتم کر رہے ہیں۔
لاہور : منتظمین کے نمائندے ایک درخت پر چڑھ کر نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک عزاداروں میں لنگرتقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک عزادار علی اصغر کے جھولے کی زیارت کررہے ہیں۔
لاہور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک عزادار علی اصغر کے جھولے کی زیارت کررہے ہیں۔
کراچی: بارش کو دو دن گذر جانے کے باوجود آغا خان جماعت خانہ کے پاس پانی جمع ہے جس وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی :بارش کو دو دن گذر جانے کے باوجود گذری انڈر پاس پر پانی جمع ہے جس وجہ سے روکا ٹیں کھڑی کر کے شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند کیا ہوا ہے۔
کراچی: بارش کو دو دن گذر جانے کے باوجو کلفٹن پر کے ٹی انڈر پاس پر پانی جمع ہے۔
کراچی: بارش کو دو دن گذر جانے کے باوجود ٹاور پر پانی جمع ہے جس وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: شہری محرم الحرام کی مناسبت سے اپنے عزیز واقارب کی قبروں پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری میانی صاحب قبرستان میں مدفون برصغیر کی معروف ہستی مولانا احمد لاہوری کی قبر پر پھولوں کی پتیاں ڈال رہا ہے۔
لاہور: شہری محرم الحرام کی مناسبت سے اپنے عزیز واقارب کی قبروں کی لپائی کر رہے ہیں۔
لاہور: بچوں اور نوجوانوں نے نومحرم الحرام کی مناسبت سے پانی کی سبیل لگارکھی ہے۔
لاہور: ایک موٹرسائیکل سوار راہگیر سبیل سے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: بچوں اور نوجوانوں نے نوحرم الحرام کی مناسبت سے راہگیروں کے لئے سبیل لگارکھی ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین اراکین اسمبلی پارٹی سیکرٹریٹ میں منعقدہ غم حسین علیہ السلام کانفرنس میں شریک ہیں۔
اٹک: نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ میں ذوالجناح برآمد ہورہا ہے۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں ریسکیو1122 کے اہلکارزخمی عزاداروں کوطبی امداد دے رہے ہیں۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں ریسکیو1122 کے اہلکارزخمی عزاداروں کوطبی امداد دے رہے ہیں۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں عزادار زنجیر زنی کررہے ہیں۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں خواتین شرکت کیلئے جارہی ہیں۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں خواتین شرکت کیلئے جارہی ہیں۔
اٹک : سیکورٹی اہلکار شین باغ گاؤں میں جلوس کے موقع پر کتے کی مدد سے سرچ کررہے ہیں۔
اٹک: نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاؤں میں سبیل لگا کر عزاداروں کو شربت پیش کیا جارہا ہے۔
اٹک: اے ایس پی صدر عمارہ شیرازی اے سی اٹک جنت حسین نیکوکارہ کے ہمراہ نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاوں میں سیکورٹی انتظامات چیک کر رہی ہیں۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاؤں میں خواتین جھولے کی زیارت کر رہی ہیں۔
اٹک: ٹریفک پولیس اہلکارڈی ایس پی چودھری مسرت کی قیادت میں نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔
اٹک: نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ میں حضرت علی اصغر کا جھولا لایا گیا ہے۔
اٹک : نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع شین باغ گاؤں میں پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اٹک: نویں محرم الحرام کا جلوس شین باغ گاؤں میں اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
مظفر آباد: ڈپٹی کمشنر بدرمنیر 10 محرم الحرام یوم عاشور کے انتظامات کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کیٹونمنٹ بورڈ کے عوامی سہولت اور شکایت کے ازالے کے لیے بنائے گئے سینٹ کا دورہ کے موقع پرسی ای او عمرفاروق ملک اور ایڈیشنل کینٹونمنٹ بورڈ ماریہ جبین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کینٹونمنٹ بورڈ کے عوامی سہولت اور شکایت کے ازالے کے لیے بنائے گئے سینٹ کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور سے تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چود ہری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیولیس بیرن کو پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے موقع پرسینیٹر برائے مہمان داری سینیٹر مرزامحمد آفریدی البم پیش کررہے ہیں۔