Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 ستمبر 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: سکول و کالج کھلنے کے بعد ایک نجی کالج میں طالبات کے ..
راولپنڈی: سکول و کالج کھلنے کے بعد ایک نجی کالج میں طالبات کے ہاتھوں کو سینی ٹائز کرایا جارہا ہے۔
منگل
15
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
15
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: لیاری شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس سے مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
کراچی : فیرئیر مارکیٹ میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس کے باعث دکانداروں کو مشکلات و انتہائی پریشانی کا سامنا ہے۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجوہ ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف مال روڈ پرہونے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجوہ ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف مال روڈ پرہونے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام حمزہ شہباز بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرہ کے دوران پولیس کی جانب سے مال روڈ کوبیرئر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام حمزہ شہباز کو بیمار ہونے کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کئے جانے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں لیگی کارکن شریک ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروساره احمد کا سی پی آئی بہاولپور دورہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو
لاہور: گرلزگائیڈز ایسوی ایشن پنجاب کی صدر بیگم پروین سرور کی قیادت میں شجر کاری آگاہی کے لئے گرلزگائیڈ ایسوسی ایشن کے سیکرٹریٹ میں واک کی جارہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے تحریک انصاف کی خاتون رکن ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: چھٹی کے بعد طالبات اپنے گھروں کی طرف رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: چھٹی کے بعد طالبات اپنے والدین کے ہمراہ گھروں کو جارہی ہیں۔
راولپنڈی: سکول و کالج کھلنے کے بعد ایک نجی کا لج میں طالبات کلاس اٹینڈ کررہی ہیں۔
راولپنڈی: سکول و کالج کھلنے کے بعد ایک نجی کا لج میں طالبات کلاس اٹینڈ کررہی ہیں۔
راولپنڈی: سکول و کالج کھلنے کے بعد ایک نجی کا لج میں طالبات کلاس اٹینڈ کررہی ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں داخل ڈینگی کا مریض بچہ موبائل فون پر اپنا ٹائم پاس کررہاہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کچہری چوک میں نوپارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکل دن بھر ٹریفک جام کا سبب بنے رہتے ہیں۔
راولپنڈی، ڈپٹی ڈائریکٹر کمانڈCSD ہیڈ کوارٹر افشاں کرن ، ڈپٹی ڈائریکٹر(پی آرسی او ہیڈ کوارٹرلیفٹیننٹ کرنل (ر) نوید نور اور دیگرسی فوڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں ۔
لاہور : لا ہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم اقبال عرف بالامستری۔
لاہور: جمعیت اساتذہ پاکستان (پنجاب) کی میزبانی میں اساتذہ تنظیموں کی آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا ء کا تقریب کے اختتام پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ کے گیٹ کے باہر گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: کرونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والے طلباء سماجی فاصلے کے ایس او کے تحت کلاس روم میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: کرونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والی طالبات سماجی فاصلے کے ایس او کے تحت کلاس روم میں بیٹھی ہیں۔
لاہور:سکول کاعملہ کرونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والے طالب علم کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
لا ہور سکول کا عملہ کرونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والے طالب علم کے ہاتھوں کو سینیٹائز کر رہا ہے
لاہور : کرونا اس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والی طالبات ترتیب دیئے گئے گروپ کی فہرست میں اپنانام دیکھ رہی ہیں۔
لاہور : کرونا اس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والی طالبات ترتیب دیئے گئے گروپ کی فہرست میں اپنانام دیکھ رہی ہیں۔
لاہور :سکول کا عملہ کرونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ کی بندش کے بعد سکول آنے والی طالبات کے ہاتھوں کوسینیٹا ئذ کررہا ہے۔