Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 ستمبر 2020 کی تصاویر
لاہور : شالامار باغ کی دیوارکو محفوظ بنانے کیلیے تعمیراتی ..
لاہور : شالامار باغ کی دیوارکو محفوظ بنانے کیلیے تعمیراتی کام جاری ہے۔
بدھ
30
ستمبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
30
ستمبر
2020
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے نومنتخب عہدیداروں سے خورشید احمد خان، جاوید بلوچ کے ہمراہ حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک اعجاز آصف شجرکاری کے حوالے سے احاطہ کچہری میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی : محنت کش دھوپ سے بچاؤ کی عینکیں اٹھائے فروخت کیلئے جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ریڑھی بان موسمی کا جوس پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: بزرگوں کے عالمی دن سے بے خبر ایک معمر شخص مری روڈ پرگھوم پھر کر مختلف اشیاء فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ٹمبر مارکیٹ میں مزدور بھاری لکڑی لکڑیوں پر چڑھارہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹمبر مارکیٹ میں مزدور بھاری لکڑی لکڑیوں پر چڑھارہے ہیں۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن اور خیبر پختونخوا ٹیموں کے مابین میچ میں کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن اور خیبر پختونخوا ٹیموں کے مابین میچ میں کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن اور خیبر پختونخوا ٹیموں کے مابین میچ میں کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔
لاہور :سیکرٹری اطلاعات پنجاب راجہ جہانگیر انور سے اے پی این ایس کے عہدیداران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لا ہور: کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقاراحمد گھمن انسداد سموگ کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجازعالم آگسٹین پیغام پاکستان مذہبی ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیرانسانی حقوق اعجازعالم آگسٹین و پیغام پاکستان مذہبی ہم آہنگی کانفرنس میں شرکت پر یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور : نیلا گنبد چوک میں ایک کاریگرسائیکل مرمت کررہا ہے۔
لاہور: ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار معمر خاتون کو بھیک دے رہا ہے۔
لاہور :ایچ پی ڈبلیوسی او کے اراکین ریلوے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران پارٹی قائد نواز شریف کا خطاب سن رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور : جیلانی پارک میں سیلفی پوائنٹ پر لکھے گئے آئی لولا ہورکا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قر یشی سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے پارٹی قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وڈیولنک کے ذریعے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشر یک ہیں۔
اسلام آباد : چیئر مین مصالحتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ ایوان صدر آرہے ہیں۔