Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 دسمبر 2009 کی تصاویر
لاہور،مقامی ہسپتال میں خواتین کل مون مارکیٹ میں ہونیوالے ..
لاہور،مقامی ہسپتال میں خواتین کل مون مارکیٹ میں ہونیوالے خودکش حملوں میں جاں بحق ہونیوالے اپنے پیاروںکی نعشوںکے تابوںکے قریب نوحہ کناں ہیں۔
منگل
8
دسمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
منگل
8
دسمبر
2009
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف شیخ زید ہسپتال میں مون مارکیٹ میں دہشت گردی کے نتیجہ میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف شیخ زید ہسپتال میں بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف شیخ زید ہسپتال میں بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف شیخ زید ہسپتال میں بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
ملتان،ایک فوجی اہلکار آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونیوالے خودکش کار بم حملے کی وجہ سے زمین میں پڑنے والے گڑھے کا معائنہ کر رہا ہے۔
کراچی،متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن ملک میں جاری دہشتگردی کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور،چھوٹے بچے مون مارکیٹ میں کل ہونیوالے خودکش حملوںمیں جاںبحق ہونیوالے اپنے پیاروں کی نماز جنازہ سے قبل غمزدہ ہیں۔
لاہور،عوام کی بڑی تعداد مون مارکیٹ میں خودکش حملوں والی جگہ پر جمع ہے۔
ملتان،مقامی ہسپتال میں آئی ایس آئی دفتر پر ہونیوالے خودکش کار بم حملے میں زخمی ہونیوالی ایک معصوم بچی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ملتان،مقامی ہسپتال میں نرسیں آئی ایس آئی دفتر پر ہونیوالے خودکش کار بم دھماکےمیں زخمی ہونیوالی ایک بچی کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
ملتان،آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونیوالے خودکش کار بم دھماکے میں زخمی ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ ۔
ملتان،سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونیوالے خودکش کار بم د ھماکے کے شواہد میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
ملتان،پاک فوج کے اہلکار آئی ایس آئی کے دفتر کے باہر ہونیوالے خودکش دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میںلئے ہوئے ہیں۔
ملتان،پاک فوج اور امدادی اہلکار خودکش حملے والی جگہ پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
ملتان، کینٹ کے علاقے قاسم بیلہ میں بم دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ملتان، کینٹ کے علاقے قاسم بیلہ میں بم دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار ملبے سے لاشیں تلاش کر رہے ہیں۔