Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 26 اکتوبر 2020 کی تصاویر
فیصل آباد، کچہری بازار میں موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی وجہ ..
فیصل آباد، کچہری بازار میں موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے۔
پیر
26
اکتوبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
پیر
26
اکتوبر
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، باغبانپورہ کے علاقے میں لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور، حضرت میاں میر سرکار کے عرس کے موقع پر ایک دکاندار روایتی ڈش قتلمہ تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد، متعدد کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سیکٹر جی سکس فور میں قائم سکول کو سیل کئے جانے کا ایک منظر۔
اسلام آباد، پولیس اہلکار متعدد کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ایف الیون 2 میں ایک گلی کو سیل کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، سول سوسائٹی کے ارکان پیر چناسی میں کلین اینڈ گرین کشمیر مہم کے تحت کوڑا کرکٹ اکٹھا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان افغانستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم 2020 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان افغانستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم 2020 کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
سکھر، صدر پاکستان عارف علوی کے سرکٹ ہائوس آمد کے موقع پر بند روڈ بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
سکھر، صدر پاکستان عارف علوی بغیر اضافی پروٹوکول سرکٹ ہائوس سے ائیرپورٹ روانہ ہو رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہو رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ایم امجد خان نیازی وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، مبارک ویلیج میں پاکستان نیوی کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریض بچے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ہم عوامی تحریک کے زیراہتمام پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کھرمنگ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری طولتی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صدر مملکت عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے حوالے سے گورنر ہائوس میں تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، باڑہ لیویز اور خاصہ دار فورس کے اہلکار اپنی بحالی کے حوالے سے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوہاٹ ڈویژن ترقیاتی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، کورونا کی دوسری لہر کے خدشات کے باعث طلبہ ایس پی پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماسک لگا کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
کھرمنگ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کھرمنگ غاسنگ پہنچنے پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، تاجر فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر، خاتون اول مسز ثمینہ عارف علوی چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آئی بی اے یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، کووڈ نرسنگ فورم سندھ کے ارکان ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار انہیں داخلے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور ملاقات کے موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے شائع کردہ سپورٹس نیوز لیٹر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، رُکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق عباسی ٹائون میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری پنجاب آرٹس کونسل میں یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
سکھر، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئی بی اے یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مقبرہ جہانگیر کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
لاہور، طلباء و طالبات اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
سکھر، صدر مملکت عارف علوی کا سکھر پہنچنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی ڈی سی آفس جھنگ میں پرائس کنٹرول میکانزم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن گرداوارہ جنم استھان باباگرونانک کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک سہولت بازار برکت مارکیٹ میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی اُمور اعجاز عالم آگسٹین کا ناروے وفد سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
ناران کے قریب رنگ برنگے گھروں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد، 27 اکتوبر کو کشمیر پر بھارتی فوج کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت میں کشمیری رہنمائوں کی قدآدم تصاویر نصب ہیں۔