Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 نومبر 2020 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئیرراجہ بشارت ڈیف ..
لاہور، صوبائی وزیر قانون و سوشل ویلفیئیرراجہ بشارت ڈیف ریچ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
2
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر قانون
پیر
2
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، جماعت اسلامی کی خواتین کارکن فرانسیسی صدر اور حکومت کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ایک نصاب سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کورونا ایس او پیز کا معائنہ کرنے کیلئے تعلیمی اداروں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، الخدمت کے فن گالا پروگرام میں سابق کپتان شاہد آفریدی ایک طالبہ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے سوب راج ہسپتال کے ڈاکٹرز اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں
غذر، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یاسین کے علاقہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
غذر، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یاسین کے علاقہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں ایک سپر سٹور میں فرانسیسی مصنوعات کے اُوپر بائیکاٹ کا پلے کارڈ آویزاں ہے۔
بہاولپور، محلات کی سرزمین بہاولپور میں نور محل کی تازہ تصویر خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور، سیکرٹری اطلاعات و نشریات اکبر حسین دُرانی کا پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے دورہ کے موقع پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن پاک فوج کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی ، عوام کی بڑی تعداد ایک یوٹیلٹی سٹور کے باہر سستی چینی حاصل کرنے کیلئے قطار بنائے کھڑی ہے۔
اسلام آباد، صدر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے نمائندہ جولین ہیرنس ملاقات کر رہے ہیں
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان زلمے خلیل زاد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، باغ جناح میں پی ایس پی کے 8 نومبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے شاہراہ فیصل پر بینرز آویزاں ہیں۔
کراچی، ٹریفک پولیس اہلکار ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
کراچی، حکومت کی جانب سے کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے نئی ایس او پیز شہری بازاروں میں مسترد کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ضلع میرپور اور بھمبھر سے بار ایسوسی ایشن کے ممبران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، مزنگ روڈ پر ایک محنت کش نے گرم بوٹ فروخت کیلئے سجا رکھے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں ۔ عظمی بخاری اور ثانیہ عاشق بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت میں اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد واپسی پر ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے اظہار یکجہتی کیلئے مریم نواز احتساب عدالت آ رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں ملاقات کے دوران گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے احتساب عدالت میں مریم نواز ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف سے احتساب عدالت میں ان کی بھتیجی مریم نواز ملاقات کر رہی ہیں۔
سرگودھا، ایک شہری کٹائی کے بعد چاولوں کو دھوپ میں سکھا رہا ہے۔
سرگودھا، کسانوں کی جانب سے چاول کی فصل کی کٹائی کے بعد بھوسے کو لگائی جانے والی آگ کے بعد دھوئیں کا منظر۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سعودی وزیر ٹیکنالوجی عبداللہ بن امیر السواہا سے ٹیلیفونک گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔