Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 نومبر 2020 کی تصاویر
کراچی، ایک شخص دیوالی کے موقع پر لائٹ ہائوس مندر پر چراغ ..
کراچی، ایک شخص دیوالی کے موقع پر لائٹ ہائوس مندر پر چراغ فروخت کر رہا ہے۔
ہفتہ
14
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
14
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں کورونا مینجمنٹ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، سول سوسائٹی کی طرف سے بچی علیشاہ سے انصاف کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد، ہندوئوں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر سرکٹ ہائوس مندر خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی دہشتگردی کے منصوبوں سے متعلق دستاویزات دکھا رہے ہیں۔
کراچی، ہائیکورٹ میں سندھ بار کونسل کے الیکشن کے دوران گہماگہمی کا ایک منظر۔
کراچی، پریس کلب میں ایجوکیشن سروسز اور پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر زبیر احمد سکولوں میں 16 نومبر سے 16 جنوری تک چھٹیوں کیخلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے شادی ہال ایسوسی ایشن کے ارکان شادی ہالوں پر پابندی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سرپرست اعلی جامعتہ الرشید مفتی عبدالرحیم ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، میڈیا کے نمائندے نیشنل سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے میچوں کی کوریج کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان سپر لیگ پلے آف کے آغاز کے موقع پر ڈین جونز مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ڈی بنائے ہوئے ہیں۔
تربت، وزیراعظم عمران خان تربت میں دارالحساس سینٹر کے افتتاح کے بعد بچوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
تربت، وزیراعظم عمران خان تربت میں دارالحساس سینٹر کے افتتاح کے بعد بچوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، نابینا افراد کے دھرنے کے باعث مال روڈ کا ایک حصہ بند ہونے پر شہری متبادل راستہ اختیار کر رہے ہیں۔
لاہور، ریلیف کمشنر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بابر حیات تارڑ سموگ کنٹرول کارروائیوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ٹائون شپ میں 35 کروڑ کی لاگت سے مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ضم شدہ علاقوں پر صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نیشنل بینک سٹاف ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ریجنل دفتر کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں
لاہور، صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کے باعث دھند کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
مظفرآباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کو بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بینک کی سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اٹک، سوزوکی کمالپور موٹرز کے افتتاح کے موقع پر سوزوکی کنٹری ہیڈ ماسافومی ہارانو کو شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری بادشاہی مسجد میں منبر و محراب کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ بار کونسل کے ہونے والے الیکشن ہائیکورٹ منتقل ہونے کی وجہ سے سٹی کورٹ میں گہما گہمی نہ ہونے کے برابر ہے۔
کراچی، رات کے وقت چلنے والی ٹھنڈی ہوائوں کے سبب لحاف کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے زیر نظر تصویر میں دکاندار لحاف میں ڈورے ڈال رہے ہیں۔
کراچی، لائٹ ہائوس پر مندر پر خواتین دیوالی کا سامان خرید رہی ہیں۔
کراچی، دیوالی کیلئے ہندو خواتین لائٹ ہائوس پر مندر میں سٹال سے خریداری کر رہی ہیں۔