Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 نومبر 2020 کی تصاویر
راولپنڈی، شہری لیاقت باغ میں آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شہری لیاقت باغ میں آرام کر رہے ہیں۔
جمعہ
20
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
20
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور آخری دیدار کیلئے آنے والے کارکنان اور عقیدت مند ملتان روڈ پر قطار بنائے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور آخری دیدار کیلئے آنے والے کارکنان اور عقیدت مند ملتان روڈ پر قطار بنائے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور آخری دیدار کیلئے آنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت آخری دیدار کیلئے رکھی ہوئی ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت آخری دیدار کیلئے رکھی ہوئی ہے۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی سے ڈاکٹر شعیب سڈل کی سربراہی میں پاکستانی مینارٹی کمیشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار باہمت بزرگ پروگرام کی افتتاحی تقریب میں بزرگ خاتون کو باہمت بزرگ کارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور کے داخلی و خارجی راستے ٹھوکر نیاز بیگ پر خیر مقدمی آرائشی گیٹ باب لاہور منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد ایل ڈی اے حکام کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار لاہور کے داخلی و خارجی راستے ٹھوکر نیاز بیگ پر خیر مقدمی آرائشی گیٹ باب لاہور منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروز مراد سعید موٹر وے پولیس کے پاس آئوٹ ہونے والے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروز مراد سعید موٹر وے پولیس کے پاس آئوٹ ہونے والے افسران کی پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، مزدور پتنگ بازی کیلئے تیز دھار مانجا تیار کر رہے ہیں۔
کراچی، تاریخی فرئیر ہال کا فوارہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے خستہ حال ہوتا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، رکشہ ڈرائیور سڑک کنارے رکشہ دھونے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔