Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 نومبر 2020 کی تصاویر
اوکاڑہ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان فیملی ..
اوکاڑہ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان فیملی کورٹس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
منگل
24
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
منگل
24
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، صوبائی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ڈائریکٹر جنرل فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) میجر جنرل کمال اظفر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی رحلت پر منصورہ میں اسلامک لائر فورم کا وفد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی سے ملاقات میں ان کے والد علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اخپل کمپلین سینٹر میں ٹیلیفون پر عوام کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی اسلام آباد چڑیا گھر میں جلد کمبوڈیا جانے والے کاوان ہاتھی سے متعلق معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر انڈسٹریز حماد اظہر بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے وفاقی وزیر قانون محمد فروغ نسیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قیمتوں کے کنٹرول پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی قربان لائنز کے ماسٹر ڈویلپمنٹ پلان اور پولیس یونیفارم بارے اجلاس کے دوران ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو ان کے والد علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر پارٹی صدر شہباز شریف کی جانب سے تعزیتی خط دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات اردن کے سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ ابراہیم یالاالمدنی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ہدایت پر خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں لیگی وفد علامہ خادم رضوی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی سے تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، موسم سرد ہونے پر ڈھولچی سڑک کنارے آگ تاپ رہے ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی، طلبہ سی ویو پر ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تفریح کر رہے ہیں۔