
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 11 دسمبر 2020 کی تصاویر
- کراچی، ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان پی اے ایف ائیرمین اکیڈمی ..
کراچی، ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان پی اے ایف ائیرمین اکیڈمی کورنگی میں ایرواپرنٹس پاسنگ آئوٹ پریڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بنگلہ دیش کے غلام ربانی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
جمعہ 11 دسمبر 2020 کی مزید تصاویر

اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی ایوان صدر میں عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔

لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر رہے ہیں۔