Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 جنوری 2021 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کابینہ کی سٹینڈنگ ..
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے 49 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
1
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، تحریک انصاف کا وفد فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان کے ہمراہ فنکشنل لیگ کے سردار عبدالرحیم، نندکمارگوکلانی و دیگر سے کنگری ہائوس میں ملاقات کر رہا ہے۔
حیدرآباد، محکمہ فوڈ کے ملازمین اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور شافع حسین بشپ لاہور سباسٹین فرانسس شا اور سابق بشپ ڈاکٹر الیگزنڈر جان ملک کے ہمراہ نئے سال اور کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں
اسلام آباد، وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پے اینڈ پینشن کمیشن کی چئیرپرسن نرگس سیٹھی ملاقات کر رہی ہیں۔
طورخم، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو این ایل سی اہلکار بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، بیگم ثمینہ عارف علوی کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صحت پلس کارڈ کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر ایک مستحق خاتون کو کارڈ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صحت کارڈ پلس سکیم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے متعلق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
خضدار، ڈپٹی کمشنر خضدار ولی محمد بڑیچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، مسجد روڈ بہار کالونی میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کر رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں سردی کی شدید لہر کے باعث سوپ کی دُکان پر رش لگا ہوا ہے۔
لاہور، بادشاہی مسجد کے خطیب اور چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر دُعا کروا رہے ہیں۔
لاہور، مزدور کام نہ ہونے پر پریشان بیٹھے ہیں۔
لاہور، مزدور کام نہ ہونے پر پریشان بیٹھے ہیں۔
لاہور، بچے کوڑے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
لاہور، نولکھا چرچ میں نیو ائیر کے حوالے سے منعقدہ میلے میں شریک بچے کھیل کود میں شریک ہیں۔
لاہور، پی ڈی ایم کے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور رہنما جاتی امرا رائے ونڈ میں مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سربراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور، پی ڈی ایم کے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور رہنما جاتی امرا رائے ونڈ میں مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سربراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
راولپنڈی، مریڑ چوک میں بھکاری بچوں کو تحویل میں لے کر پولیس نے گاڑی میں بیٹھا رکھا ہے۔
لاہور، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب میں ریسکیو کی موٹر سائیکل چلا رہی ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان ریسکیو 1122 کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مدرسہ اشاعت العلوم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک فیملی آزادی فلائی اوور پر نئے سال 2021ء کے پہلے طلوع آفتاب کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور، دو لڑکیاں آزادی فلائی اوور پر نئے سال 2021ء کے پہلے طلوع آفتاب کی تصاویر بنا رہی ہیں
لاہور، نئے سال 2021ء کے پہلے طلوع آفتاب کا خوبصورت منظر۔