Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 جنوری 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے متحدہ ..
راولپنڈی، وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
4
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
متحدہ عرب امارات
پیر
4
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سٹی گورنمنٹ کے محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے بعد شہری اپنی مدد آپ کے تحت اپنا مکان توڑ رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہائوس میں یونیورسل سروس فنڈ اور پی ٹی سی ایل کے مابین آپٹیکل فائبر منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے رُکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل بلاول ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی اور وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا بذریعہ ویڈیو لنک این سی او سی اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کو روایتی ٹوپی پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے انصاف ڈاکٹرز فورم کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، ایرانی نارکوٹکس پولیس کے چیف بریگیڈئیر جنرل مجید کریمی سمیت وفد کا ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک اور افسران کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، ایرانی نارکوٹکس پولیس کے چیف بریگیڈئیر جنرل مجید کریمی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مراد سعید تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی اُمور ظہیرالدین ڈاکٹر بابر اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ملاقات کر رہی ہیں۔ وزیراعظم کے خصوصی مشیر ڈاکٹر فیصل سلطان بھی موجود ہیں۔
حب، ٹرانسپورٹرز ایرانی ڈیزل پر پابندی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور آسیہ اندرابی کے بیٹے احمد بن قاسم بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پاور پلانٹس کیلئے واسا کے ٹیرف پر نظرثانی کیلئے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی گورنر ہائوس میں ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند سے صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ، صوبائی وزیر لائیو سٹاک مٹھا خان کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈیوٹی پر مامور لیڈیز پولیس اہلکار فارغ وقت میں مطالعہ کر رہی ہے۔
کراچی، محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں مسمار کئے گئے مکان کے پلاٹ میں ایک متاثرہ خاتون پریشان حال بیٹھی ہے۔
کراچی، پی ٹی آئی کے رُکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اپنے حلقے کلفٹن بلاک ون کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کارکنوں کو احتساب عدالت کی طرف جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔