Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 9 جنوری 2021 کی تصاویر
کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کو مغربی پاس ہزارہ قبرستان میں ..
کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کو مغربی پاس ہزارہ قبرستان میں سپردخاک کرنے کیلئے لایا جا رہا ہے۔
ہفتہ
9
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
9
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی گلبائی کے سی آر ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اکیڈمی آف میڈیا ایکسیلنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر وانا میں قبائلی جرگہ کے عمائدین سے ملاقات کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے ملاقات کر رہے ہیں
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، فیملیز ہفتے کے آخر میں راول ڈیم میں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
جنوبی وزیرستان، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے قبائلی جرگوں کو بریفنگ دے رہی ہیں۔
حیدرآباد، دریائوں کی صفائی کے دوران دریا پانی نہ ہونے کی وجہ سے خشک دکھائی دے رہے ہیں۔
حیدرآباد، سردیوں کی شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
کراچی، پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی پولیو کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔
راولپنڈی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں زمرد خان کا ساتھیوں کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے گروپ فوٹو۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مالاکنڈ ڈویژن میں سنٹرل جیل کے قیام کیلئے اراضی کا مسئلہ جلد حل کرنے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹ چئیرمین سلیم مانڈی والا کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹرز کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی، سائیٹ ہارون آباد میں فیکٹری میں لگنے والی آگ سے دھواں اُٹھ رہا ہے۔
کوئٹہ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، وفاقی وزیر علی حیدر زیدی، وزیراعظم کے مشیر ذلفی بخاری، صوبائی وزراء، علماء کرام و دیگر افراد سانحہ مچھ کے شہداء کی تدفین کے موقع پر دُعا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کو ہزارہ بائی پاس قبرستان میں سپردخاک کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔