Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 جنوری 2010 کی تصاویر
کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیراعلی ..
کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیراعلی سندھ کے ہمراہ یوم عاشور پر بم دھماکے اور آتشزدگی سے متاثرہ علاقے بولٹن مارکیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
بدھ
6
جنوری
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
بدھ
6
جنوری
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،شہری شدید سردی اور دھند میں سڑک کنارے آگ جلائے سردی کی شدت کم کررہے ہیں۔
مظفرآباد،فوجی اہلکار راولا کوٹ میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
کراچی،ایک شخص یوم عاشور پر ملبہ ہونیوالی ایک عمارت کے قریب سے گزر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف یوم عاشور پر بم دھماکے اور آتشزدگی سے متاثرہ علاقے بولٹن مارکیٹ کے دورہ کے دروان کارکنان کی ایک بڑی تعداد جمع ہے۔
کراچی، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف یوم عاشور پر بم دھماکے اور آتشزدگی سے متاثرہ علاقے بولٹن مارکیٹ کے دورہ کے دروان ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
مظفرآباد،آزادکشمیر کے علاقہ راولا کوٹ میںفوجی بیرک کے باہر ہونیوالے خودکش حملے میں زخمی ہونیوالے افراد کو ایمبولینس میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
لاہور،صوبائی دارالحکومت میں جاری شدید دھند میں ایک مزدور اپنی گدھا گاڑی پر مال روڈ سے گزر رہا ہے۔