Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام "رنگ دے اندرون لاہور ..
لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام "رنگ دے اندرون لاہور فیسٹول" میں شریک غیر ملکی سیاح ایک سٹال پرکھڑی ہے۔
ہفتہ
6
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
6
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کرک، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان آئل ریفائنری کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سندھ ہاؤس میں اپوزیشن ارکان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ ہاؤس میں اپوزیشن ارکان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے کراچی بچاؤ تحریک کے ارکان گجر نالے پر مسماری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پیپلز سیکرٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے موقع پر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان اظہار یکجہتی کیلئے ڈی چوک میں موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے موقع پر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان اظہار یکجہتی کیلئے ڈی چوک میں موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر ارکان اسمبلی مبارکباد دے رہے ہی۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ارکان قومی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا پنجاب چئیرمین کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ ملنے کی خوشی میں حلقہ این اے 131 میں منعقدہ تقریب میں خواتین پرجوش انداز میں نعرے لگا رہی ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سندھ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سندھ ہاؤس پہنچنے پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی کازوے ندی پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
کراچی، لیاری میں غازی سکول کے پاس رکھا کچرے کا ڈبہ طلبہ اپنی مدد آپ کے تحت سائڈ پر رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد پولیس اہلکار کارکنوں کو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی وزیراعظم پر لفظی گولہ باری پر پی ٹی آئی کارکنان نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی وزیراعظم پر لفظی گولہ باری پر پی ٹی آئی کارکنان نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور، پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل کے باعث سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
سکھر، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جے یو آئی کے مقامی رہنما آغا ایوب شاہ ی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، جیلانی پارک کی سیر کیلئے آنے والی فیملیاں کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ ملنے کی خوشی میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام مال روڈ پر جشن منایا جا رہا ہے۔
لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام "رنگ دے اندرون لاہور فیسٹول" میں شریک غیر ملکی سیاح ایک سٹال پر تصویر بنا رہا ہے۔