Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، موٹرسائیکل سوار لڑکیاں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ..
لاہور، موٹرسائیکل سوار لڑکیاں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
جمعرات
11
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
11
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈاکٹر شہزاد وسیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی مشیر فردوس عاشق اعوان بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ اجلاس کے دوران سی ای او اتصالات حاتم دویدار کو یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، محکمہ صحت کا عملہ 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگا رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پولیس ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ کراچی تقریب میں فیکلٹی اور ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، انکم ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں الیکشن کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔
کراچی، بلدیہ شرقی کے سکولوں کی طالبات کو یونیسیف کے آگاہی سیشن میں کورونا وائرس سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے اتصالات گروپ کے سی ای او ہاتم دویدار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے جاپانی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے بیلاروس کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی کو پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ میں سٹیٹس اپ گریڈ تقریب کے موقع پر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی کو پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ میں سٹیٹس اپ گریڈ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی کو پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ میں سٹیٹس اپ گریڈ تقریب کے موقع پر یادگاری تحفہ دیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار چین کے سفیر نونگ رونگ کو ملاقات کے موقع پر زیتون سے بنی چھڑی کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے چین کے سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نیشنل انکیوبیشن سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش زو بائیسکل شیئرنگ سسٹم کا افتتاح کرنے کے بعد سائیکل پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے دوران گاڑیاں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کی طرف جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آئے کارکن بریانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق سے اتصالات گروپ کا اعلی سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
رائے ونڈ، بھیجو کی ماہجہ پھاٹک پر اُلٹنے والی مسافر بس جس کو نتیجے میں دس مسافر زخمی ہو گئے۔