Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 اپریل 2021 کی تصاویر
لاہور، ایک موچی جوتے سلائی کر رہا ہے۔
لاہور، ایک موچی جوتے سلائی کر رہا ہے۔
منگل
20
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
20
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ارکان اسمبلی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں
راولپنڈی، میلادنگر ختم نبوت ریلی کے شرکاء فوارہ چوک سے گزر رہے ہیں
راولپنڈی، رمضان المبارک کے دوران مانگ بڑھنے پر کاریگر پھینیاں تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی، کاریگر سموسہ پٹی پکانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی، تاجروں کی جانب سے ایمپریل مارکیٹ کے سامنے روزے داروں کیلئے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
کراچی، نیٹی جیٹی پر سخت گرمی میں محنت کش سواری نہ ہونے کے باعث اپنی کشتی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس میں ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کی تقریب میں سکرین پر کامیاب افراد کی فہرست دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس میں کمپیوٹر کا بٹن دبا کر ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔
لاہور، باغبانپورہ رمضان بازار میں خریداری کیلئے آنیوالے شہری سبسڈی شدہ اشیاء خوردنوش کی خریداری کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام بارے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی شادمان سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پرائمری کئیر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور اعجاز عالم اسمبلی آف گوڈ چرچ میں مستحق افراد میں نقد وظائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور، سری لنکا کے بدھ رہنماؤں کا بادشاہی مسجد کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
ابوظہبی، پاکستانی سفارتخانے کا عملہ تین روزہ دورے کے اختتام پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو الوداع کہہ رہا ہے۔
ابوظہبی، وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات شیخ عبداللہ بن زید النہیان اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات شیخ عبداللہ بن زید النہیان اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
پاکستان نیوی اور ساحل ویلفئیر ایسوسی ایشن کے تعاون سے بلوچستان کے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین وزارت اطلاعات و نشریات کے دفتر کا چارج سنبھال رہے ہیں۔
پشاور، چینی سفیر نونگ رو اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان تباہ شدہ سکولوں کی دوبارہ تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان مارگلہ ہائی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پودا لگا رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے روسی تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزراء کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اعلان پرصدر کے علاقے میں کاروبار بند ہے۔
حیدرآباد، مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اعلان کے باعث لطیف آباد پونے سات پر پیٹرول پمپ بند ہے۔
حیدرآباد، مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اعلان پر مختلف مذہبی و تاجر تنظیموں کے مظاہرے کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
اسلام آباد، رُکن اسمبلی شیخ راشد شفیق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مذہبی اُمور نور الحق قادری قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں