Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 21 اپریل 2021 کی تصاویر
تہران، ایرانی صدر حسن روحانی صدارتی ہاؤس پہنچنے پر وزیر ..
تہران، ایرانی صدر حسن روحانی صدارتی ہاؤس پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
بدھ
21
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
بدھ
21
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں
حیدرآباد، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے 50 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر ڈاکٹر شہباز گل اور رُکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
تہران، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر ایران پارلیمنٹ محمد باغیر غالیباف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
تہران، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں پاکستانی ایمبیسی کا دورہ کر رہے ہیں۔
تہران،شاہ محمود قریشی صدارتی ہاؤس میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے بدھ رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان مفلوج افراد کیلئے بنائے گئے سنٹر کے دورہ کے موقع پر ایک نوجوان کی عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان مفلوج افراد کیلئے بنائے گئے سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان چترال، بونی، مستج، شندور روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی فنانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں
پشاور، وزیراعظم عمران خان کو جلوزئی ہاؤسنگ سکیم بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان جلوزئی فلیٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پودا لگا رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان جلوزئی فلیٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان خیبرٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم عمران خان خیبرٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شہری یوٹیلٹی سٹور کے باہر خریداری کیلئے قطار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، راجہ بازار میں شدید ٹریفک جام کی پروا کئے بغیر ٹریفک وارڈن موبائل فون میں مصروف دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی، رمضان سستا بازار میں خاتون محنت کش سبزیاں فروخت کیلئے سجا رہی ہے۔
کراچی، رمضان المبارک کے موقع پر شہری جائے نماز اور صفیں خرید رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا ہے۔