Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 8 مئی 2021 کی تصاویر
لاہور، لاک ڈاؤن کے باوجود دہلی گیٹ میں بند دکانوں کے سامنے ..
لاہور، لاک ڈاؤن کے باوجود دہلی گیٹ میں بند دکانوں کے سامنے سٹالز سے خریداری کیلئے آنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔
ہفتہ
8
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دہلی
ہفتہ
8
مئی
2021
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، ریلوے سٹیشن پر آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر گاڑی کےانتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی، ریل گاڑی میں بیٹھے مسافر ہاتھ ہلا کر اپنے پیاروں کو خداحافظ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باڑہ مارکیٹ میں سٹال ہولڈرز نے سٹال سجا رکھے ہی جبکہ شہری خریداری کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باعث صدر بازار سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باعث صدر بازار بند جبکہ ایک خاتون گھر کی کفالت کیلئے سڑک کنارے کھلونے نما غبارے فروخت کیلئے سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان سے چین کے سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کے پیش نظر ہال روڈ مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور، عیدالفطر کی تعطیلات میں بینکوں میں وارداتیں کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے پٹھان گینگ کے گرفتار ارکان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار لاک ڈاؤن کے ابوجود دہلی گیٹ میں کاروبار کھولنے والے دکانداروں کو گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں۔
لاہور، عیدالفطر کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہونے والے مسافر انتظار گاہ میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزراء راجہ بشارت اور ڈاکٹر یاسمین راشد سول سیکرٹریٹ میں کورونا وباء کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کوہ سلیمان ریجن میں ڈیمز بنانے کے منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کانجو پولیس اسٹیشن کے اچانک دورے کے موقع پر ریکارڈ چیک کر رہے ہیں۔
مدینہ، وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول مدینہ منورہ پہنچنے پر ائیرپورٹ سے باہر جا رہے ہیں۔
مدینہ، گورنر مدینہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز مدینہ پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ڈویلپمنٹ اسد عمر سے سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائیا اسمبلی شہریار مہر، حسنین مرزا، عارف جتوئی، معظم عباسی اور رفیق بھانبھان ملاقات کر رہے ہیں۔
جدہ، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہےہیں۔
جدہ، سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، آرٹس کونسل میں 40 سے 50 سال کی عمر کے افرادکو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
کراچی، سندھ میں 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن کا وقت شروع ہونے پردکاندار اپنی دکان بند کر رہا ہے۔
کراچی، سندھ میں 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن کا وقت شروع ہونے پر پولیس اہلکار زینب مارکیٹ کی دکانیں بند کرا رہے ہیں۔
کراچی، شہری ایس اوپیز پرعملدرآمد کرتے ہوئے عید کی شاپنگ کر رہے ہیں۔