
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 19 جون 2021 کی تصاویر
- کراچی، ماہ جون اور جولائی میں ماہی گیروں کی سمندر پر جانے ..
کراچی، ماہ جون اور جولائی میں ماہی گیروں کی سمندر پر جانے کی پابندی ہوتی ہے زیر نظر تصویر میں ماہی گیر فارغ اوقات میں مچھلی پکڑنے کیلئے جال تیار کر رہے ہیں۔
ہفتہ 19 جون 2021 کی مزید تصاویر

اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ڈی چوک میں ایگل سکواڈ کے فلیگ مارچ کانوائے کی قیادت کر رہے ہیں۔