Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 20 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی اجلاس ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اتوار
20
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
اتوار
20
جون
2021
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور، رُکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط پارلیمنٹری ویمن کاکس کے سہ ماہی جنرل باڈی اجلاس میں شریک ہیں۔
سکردو، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک انصاف کی رُکن اسمبلی ساجدہ بیگم قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی رُکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے دعوت اسلامی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے چئیرمین شہریار خان آفریدی قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر خان قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق 3 روزہ دورے کے دوسرے دن ضلعی دفتر المرکز الاسلامی میں کارکنوں کے ساتھ نشست میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود الحمرا آرٹ میوزیم قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے کے بعد مُسکرا رہی ہیں۔
کراچی، سی این جی کی بندش کے باعث سی این جی پمپ بند ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور،و زیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے 23 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔