Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 جولائی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ..
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں۔ سینیٹر طلحہ محمود، جلال الدین ایڈووکیٹ بھی ہمراہ ہیں۔
بدھ
7
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مولانا فضل الرحمن
جمعیت
بدھ
7
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ازبکستان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سی پی سی اینڈ ورلڈ پولیٹیکل سمٹ سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔ چھوٹی تصویر میں چینی صدر بھی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان چین کی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کوسٹ گارڈ کی کارروائی میں برآمد کی گئی منشیات میڈیا کو دکھائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، کوٹری کے مقام پر ریلوے ٹریک ٹوٹنے کے بعد ریلوے کا عملہ ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر سفیر اینڈرولاکامی ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے ڈی اے کے مرحوم ملازمین کے بچوں میں تقررنامے تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی تقریب حلف برداری میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، بلدیاتی اداروں کی بحالی کا سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید ٹاؤن ہال میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا قومی ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔