Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 25 جولائی 2021 کی تصاویر
چینگ ڈو، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وینگ ..
چینگ ڈو، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وینگ یی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
25
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
اتوار
25
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، وزیراعظم عمران خان مون سون ٹری پلانٹیشن مہم کے تحت نتھیاگلی میں پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد، رابطہ عالم الاسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، ڈاکٹر جمال ناصر اور ڈی جی سعد مسعود الحارثی کے ہمراہ مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، محنت کش عیدالالضحی پر اکٹھی کی گئی جانوروں کی کھالوں کو نمک لگا کر محفوظ کر رہے ہیں۔
لاہور، شیرانوالہ فلائی اوور کے منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور، ٹرین میں جگہ نہ ہونے کے باعث مسافر راہداری میں کھڑے ہو کر سفر کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، سینٹرل جیل پشاور میں عید کے پرمسرت موقع پر کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد فاتحہ ٹیم بھنگڑا ڈال کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نادرا آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، سی ویو کورونا کی چوتھی لہر کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت کے احکامات کے باعث بند ہے جس کی وجہ سے پولیس اہلکار تفریح پر آنے والے شہریوں کو واپس بھیج رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔