Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 اکتوبر 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، ہفتہ وار بازار میں ایک دکاندار کپڑے فروخت کیلئے ..
راولپنڈی، ہفتہ وار بازار میں ایک دکاندار کپڑے فروخت کیلئے سجا رہا ہے۔
ہفتہ
2
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
2
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، امریکی حکومت اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے پاکستان میں بجلی پیداوار کیلئے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کوفڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کوفڈ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کوفڈ کا استقبال کر رہے ہیں۔
چارسدہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ہاکی ٹرف کا افتتاح کر رہے ہیں۔
چارسدہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ولی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
چیچہ وطنی، شہری ساہیوال سے کراچی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی مال بردار ٹرین کے پاس جمع ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز کی لائبریری کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
کراچی، سمندر کنارے ایک بادبان اُونٹ کو نہلا رہا ہے۔
نارووال، نارووال کے سرکاری ہسپتال میں خواجہ سراؤں کیلئے مختص کی گئی وارڈ۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے کارکن مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران بجلی کے بل کو آگ لگا رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔