Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 نومبر 2021 کی تصاویر
لاہور، گریٹر اقبال پارک میں شہری ٹرین کے سفر سے لطف اندوز ..
لاہور، گریٹر اقبال پارک میں شہری ٹرین کے سفر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بدھ
10
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
10
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ڈینگی کنٹرول سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 44 ویں خصوصی تربیتی پروگرام کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سالانہ تبلیغی اجتماع کی دُعا میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین وفاقی کابینہ میں لئے گئے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر برائے اقتصادی اُمور عمر ایوب خان سے ڈائریکٹر جنرل ایشین ڈویلپمنٹ بینک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارتی اقبال ایوارڈ حاصل کرنے والے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 44 ویں خصوصی تربیتی پروگرام کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیر اہتمام نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی علامہ اقبال پرمنعقدہ دوسری انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری علامہ اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔