Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 28 نومبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، تھانوں میں عرصہ دراز سے بند موٹرسائیکلز کو مرکزی ..
اسلام آباد، تھانوں میں عرصہ دراز سے بند موٹرسائیکلز کو مرکزی مال خانے منتقل کیا جا رہا ہے۔
اتوار
28
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
28
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کا قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکاء اور منتظمین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی موجودگی میں پنجاب حکومت کی طرف سے رکن سول ہسپتال کی تعمیر کیلئے ایم او یو پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو سے صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ اسمبلی اجلاس میں بات چیت کر رہے ہیں۔
اورماڑہ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پاک بحریہ کے جہاز شمشیر پر آپریشنل صلاحیتوں سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے‘ ریئر ایڈمرل جاوید اقبال بھی موجود ہیں
اشک آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترکمانستان کے دارالحکومت اشکت آباد پہنچنے کے بعد ترکمانستان کے نائب وزیراعظم چیری امانوف کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان سیکرٹریٹ میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، وزراء اور ارکان اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر حاجی علی مدد جتک کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے عبدالعلیم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سابق صدر پاکستان تحریک انصاف امریکہ سجاد برکی ملاقات کر رہے ہیں۔