Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 مارچ 2010 کی تصاویر
لاہور، آر اے بازار خود کش بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالے طلبا ..
لاہور، آر اے بازار خود کش بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالے طلبا طبی امداد کے بعد نجی ہسپتال میں داخل ہیں۔
جمعہ
12
مارچ
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
زخمی
جمعہ
12
مارچ
2010
کی مزید تصاویر
لاہور، موجودہ حالات میں پاکستانی قوم کواتحاد کا پیغام دینے کیلئے عزم عالی شان پراجیکٹ کے تحت لاہورمینارپاکستان میں دئیے روشن کیے جارہے ہیں
لاہور، آرے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں میں شہید ہونیوالے شخص کی ڈیڈ باڈی ایمبولینس میں پڑی ہوئی ہے۔
لاہور، آرے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں میں زخمی ہونیوالے شخص کو ایمبولینس میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
لاہور، آرے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں کے بعد آرمی کے جوان گاڑی پر گشت کر رہے ہیں۔
لاہور، آرے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں کے بعد آرمی کے جوان ایک صحافی کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، آر اے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکے والی جگہ کو آرمی نے سیل کر رکھا ہے۔
لاہور، آر اے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں کے بعد آرمی کے جوان ایک مشتبہ شخص کی تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور، آر اے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں کے بعد آرمی ہیلی کاپٹر دھماکے والی جگہ کی مانیٹرنگ کر رہا ہے۔
لاہور، آر اے بازار کینٹ میں ہونیوالے خود کش دھماکوں میں لا پتہ ہونیوالوں کی رشتے دار خواتین رو رہی ہیں۔
لاہور، لاہور چھاونی کےعلاقے آر اے بازار میں دو خود کش دھماکوں کے بعد رینجر اہلکاروں نے تمام راستے سیل کر دیئے ہیں۔
لاہور، آر اے بازار خود کش بم دھماکوں میں زخمی ہونیوالے رینجر اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور، ایک ماں آر اے بازار خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے بیٹے کی خبر سن کر رو رہی ہے۔
لاہور، لاہور چھاونی کےعلاقے آر اے بازار میں دو خود کش دھماکوں کے بعد رینجر اور سکیورٹی اہلکار جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور چھاونی کےعلاقے آر اے بازار میں دو خود کش دھماکوں کے بعد رینجر اہلکار جگہ کو سیل کر رہے ہیں۔