Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 10 اپریل 2022 کی تصاویر
راولپنڈی، زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین ..
راولپنڈی، زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل شاہین تھری اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اتوار
10
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
10
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں علماء و مشائخ رابطہ کونسل کے زیراہتمام افطار تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نماز عشاء کے وقفے میں جے یو آئی کے ارکان نماز عشاء ادا کر رہے ہیں۔
کراچی، عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی کے قائد آباد میں کاروان وفا میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
راولپنڈی، راجہ بازار میں مخیر حضرات کی جانب سے مسافروں اور شہریوں کو افطاری کروائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، عمران خان شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، اسد قیصر قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بنوں، جانی خیل میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے جسد خاکی کو تدفین کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی رُکن فواد چوہدری اپوزیشن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق سے گفتگو کرتے دکھائی دےر ہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم خان نیازی سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پیلتھ ماہی پالا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، پینل آف چئیرمین امجد خان نیازی قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔