Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 مئی 2016 کی تصاویر
عامر عطا باجوہ چیک جمہوریہ کے سفیر جان فیوری کو شیلڈ پیش ..
عامر عطا باجوہ چیک جمہوریہ کے سفیر جان فیوری کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
بدھ
18
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
18
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سینئر مینجمنٹ کورس کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شیشم کے درخت پر پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں۔
لاہور: گرمی میں اضافہ اور لوڈ شیڈنگ کے باعث محنت کش پانی گوتلوں میں بھر کر فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: گلشن اقبال دھماکے کے جگہ پر دیوار تعمیر کی جا رہی ہے۔
لاہور: گرمی اور لو سے بچنے کے لیے ایک محنت کش رومال بیچ رہا ہے۔
لاہور: فیروزپور روڈ پر ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی لفٹر سے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: شدید گرمی سے نڈھال شہری پنجاب اسمبلی کے احاطے سے پانی لے رہے ہیں۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے احتجاج کے دوران پنجاب اسمبلی کے سامنے خاتون گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
چیک ریپبلک کے سفیر جان فیوری پاک چیک بزنس کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی معاونت سے تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔
پشاور: سپورٹس فار پیس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی شاہد خان شنواری ٹرافی دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایپکا ڈویژنل ایکٹو باڈی کے صدر اختر علی شاہین ، سیکرٹری رب نوازوٹو، لطیف گل، مرزا کفیل، عامر بھٹی، قیصر حکومت پنجاب سے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع کونسل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: لیڈیز ہیلتھ ورکر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقار بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فصل الرحمن دستار فضیلت میں بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے رہے ہیں۔