Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 8 جنوری 2018 کی تصاویر
پشاور: وزیر باغ فٹبال چمپئن شپ فائنل کے موقع پر مہمان خصوصی ..
پشاور: وزیر باغ فٹبال چمپئن شپ فائنل کے موقع پر مہمان خصوصی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پیر
8
جنوری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فٹبال
پیر
8
جنوری
2018
کی مزید تصاویر
سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مرحوم ایم پی اے طاہر سندھو کی نمازجنازہ میں شریک ہیں۔
سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مرحوم ایم پی اے طاہر سندھو کی نمازجنازہ میں شریک ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کے چیئرمین شادہ علی شاہ کی بھتیجی کی شادی کے موقع پر رکن صوبائی اسمبلی راجہ حنیف، ملک افتخار اور دیگر شریک ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنماء مولانا عبدالواسع پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے ضلعی رہنماء محمد عظیم ریکی، تنوی احمد دیانی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے طلبہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل مومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی یوتھ ونگ کے صدر و کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ بلوچستان سردار نقیب ترین و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ شاہد خاقان عباسی کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر ملکت برائے پٹرولیم جام کمال خیر مقدم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ شاہد خاقان عباسی کا کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری استقبال کر رہے ہیں، مسلم لیگ (ن) کے سینئر صدر سینیٹر یعقوب خان ناصر بھی ہمراہ ہیں۔
بنوں: پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے والے ملک حاجی گل اسلام خان اے این پی حلقہ ہپی کے71کے امیدوار تیمیور باز خان ایڈووکیٹ کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔
پشاور: افغان مہاجرین ملک عبدالغفار شنواری اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیرباغ فٹبال چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان گالف چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر اجنرل سپورٹس جنید خان انڈر23خیبر پختونخوا گیمز کے حوالے سے پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر اجنرل سپورٹس جنید خان انڈر23خیبر پختونخوا گیمز کے حوالے سے پریس بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: آل کالج فنڈ بی ایس لیکچررز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نصیر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔پعس
پشاور: رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ایئرمارشل (ر) اصغر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: آل پاکستان کے پی کے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر اربات نیاز انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں محمدیہ کرکٹ اکیڈمی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لیسکو کے ملازم ریگل چوک میں بجلی کی انڈر گراؤنڈ تاریں بچھانے کے لیے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: لیسکو کا ملازم سنگھ پورہ میں ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ کر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: لیسکو کا ملازم سنگھ پورہ میں ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ کر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مچھلی منڈی میں گندگی کا منظر۔
لاہور: مچھلی منڈی میں کاریگر مچھلی تیار کر رہے ہیں، سردی کی شدت بڑھنے سے مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور: مچھلی منڈی میں شہری خریداری کر رہے ہیں، سردی کی شدت بڑھنے سے مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور: مچھلی منڈی میں شہری خریداری کر رہے ہیں، سردی کی شدت بڑھنے سے مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔
لاہور: ایک کارریگر چخیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک کارریگر چخیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: الحمراء میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کمیٹی چوک کے قریب کھلا مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ وارس خان کے ابلتا گٹر جس کی بدبو کے باعد علاقہ مکینوں کو شدید کوفت اور پریشانی کا سامان رہتا ہے۔
راولپنڈی: پی پی پی کے سینئر رہنما انجم فاروق پراچہ، عامر فدا پراچہ کا صحافیوں ک دیئے جانے والے عشائیہ کے موقع پر صحافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام رہنا ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ ”میں نوکری اور کمرہ“ پیش کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی پنجاب شبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل نرگس فیض ملک محفل نعت میں دعا کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹر اور علاقائی بیورو کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سیالکوٹ ہوائی اڈے کے بین الاقوامی ٹرمینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سیالکوٹ ہوائی اڈے کے بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں برآمد کنندگان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری خصوصی گاڑی میں سوار ہو کر جیلانی پارک کی سیر کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر خواجہ احمد حسان ایل ڈی اے میں سیپ سوفٹ ویئر سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایل ڈی اے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) سمیعہ سلیم کا سیپ سوفٹ ویئر پر عمل درآمد کرنے والی ٹیموں کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نعیم وائی زمیندار کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: خواجہ حبیب الرحمان کی سربراہی میں ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے وفد کا ایران کے کمرشل اتاشی آگائی یکدملہ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: چینی انجینئر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشن پر ایکسیلیٹر کی تنصیب کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے زیر اہتمام اسلام آباد تا کراچی ٹرین مارچ کے شرکاء واپسی پر لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: سنی تحریک کے رہنما مولانا مجاہد عبدالرسول اسلام آباد تا کراچی ٹرین مارچ سے واپسی پر لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک مسافر پلیٹ فارم پر لگے بینچ پر سو رہا ہے۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر ٹرین سے اتر کر قطار بنائے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے نام اور شناختی نمبر والے کارڈ دکھا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے نام اور شناختی نمبر والے کارڈ دکھا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے نام اور شناختی نمبر والے کارڈ دکھا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والا بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے نام اور شناختی نمبر والا کارڈ دکھا رہا ہے ۔
لاہور: پاکستان سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے نام اور شناختی نمبر والے کارڈ دکھا رہے ہیں۔