Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 مارچ 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: فاطمہ ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب ..
راولپنڈی: فاطمہ ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی جنرل (ر) کمال اکبر بچیوں میں سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں۔
ہفتہ
17
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
17
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: فاطمہ ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی جنرل (ر) کمال اکبر بچیوں میں سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی جنرل (ر) کمال اکبر بچیوں میں سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فاطمہ ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مہمان خصوصی جنرل (ر) کمال اکبر بچیوں میں سلائی مشین تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین یو سی39انجم فاروق پراچہ چٹیاں ہٹیاں میں یوسی39کے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رحیم آباد پائپ لائن کے کام میں سست روی کے باعث علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: رحیم آباد پائپ لائن کے کام میں سست روی کے باعث علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
فیصل آباد: موسم میں تبدیلی کے باعث مچھروں سے محفوظ رہنے کے لیے شہری چنیوٹ بازار میں مچھر دانیاں خریدنے کے لیے بھاؤ تاؤ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ پر ایک شخص نے مچھر دانیاں فروخت کرنے کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے میچز کے حوالے سے قدافی اسٹیڈیم کے باہر تیاریاں جا ری ہیں۔
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کی طرف جانے والے راستے پر پولیس اہلکار ایک کھلاڑی کے سامان کی تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نجی سکول کے زیر اہتمام خواتین ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کے ساتھ خواتین ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنیوالی خواتین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نجی سکول کے زیر اہتمام خواتین ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک طالبہ کو بہترین کار کردگی پر ایواڈ دے رہی ہیں۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا رات کے وقت روشنیوں میں خوبصورت منظر۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا رات کے وقت روشنیوں میں خوبصورت منظر۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعہ کا رات کے وقت روشنیوں میں خوبصورت منظر۔
لاہور: شہری رات کے وقت گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری موسم گرمی کی آمد پر پانی کے لیے مٹی کے کولر خرید رہے ہیں۔