Baap - Article No. 1142

باپ - تحریر نمبر 1142

باپ نے خط پڑھ کر جواب میں لکھا۔ ”مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ تم نے اس سال کے جملہ اخراجات کو گذشتہ سال میں ہی ایڈسٹ کر لیا ہے لہٰذا تم اگلے سال تک مجھے پریشان کرنے کی زحمت نہ کرنا۔“

Browse More Urdu Jokes