Beta Baap Sai

بیٹا باپ سے

بیٹا (باپ سے) :”ابو آپ تو مجھ سے بالکل محبت نہیں کرتے جبکہ یہ پڑوس ولاے انکل اپنے بیٹے کو چاند اور تارا کہہ کر پُکارتے ہیں“۔ باپ نے جواب دیا:”بیٹے! بات یہ ہے کہ وہ ماہر فلکیات ہیں اور میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں“۔
تاریخ اشاعت: 1970-01-01

Your Thoughts and Comments