Dadi Amma - Article No. 1138

دادی اماں - تحریر نمبر 1138

”دادی اماں … دادی اماں! معلوم ہوتا ہے کہ ڈرائنگ روم میں امی ابو کے ساتھ بڑے اہم لوگ بیٹھے ہوئے ہیں؟“ منے نے تیزی سے کہا۔ ”تمہیں کیسے پتہ چلا؟“ دادی نے پوچھا۔ ”آج امی‘ ابو کے تمام لطیفوں پر قہقے لگا رہی ہیں نا۔“ منے نے معصومیت سے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes