Dr

ڈاکڑ

جمعرات جنوری

ڈاکٹر (ایک عورت سے) :”آپ کے شوہر کو سخت آرام کی ضرورت ہے میں نے نیند کی دوا لکھ دی ہے“۔ عورت نے پوچھا: ”لیکن یہ دوا ان کو دینی کب ہے؟“۔ ڈاکٹر:”یہ دوا ان کے لیے نہیں بلکہ آپ کے لیے ہے“۔

Your Thoughts and Comments