بند کریں
مزاح لطیفےگاہک قصائی سے

مزید عنوان

گاہک قصائی سے
گاہک (قصائی سے) :”یار! جلدی کرو میرا قیمہ بنا دو“۔ قصائی:”بابو جی! پہلے چوہدری صاحب کی بوٹی بنادووں پھر آپ کا قیمہ بھی بنادوں گا“۔

(180) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان