Ustaad Shagird Se

استاد شاگرد سے

جمعرات 1 جنوری 1970

استاد (شاگرد سے) :”غسل میں کتنے فرض ہوتے ہیں“ شاگرد:”سر! تین فرض ہوتے ہیں“۔ استاد:”کون کون سے“۔ شاگرد:”تولیہ‘ صابن اور پانی“۔

Your Thoughts and Comments