Kiya Ap K Mobie Main Balance Hai? - Article No. 1787
کیا آپ کے موبائل میں بیلنس ہے - تحریر نمبر 1787
آج بھی اکثریت کی جیبوں میں موبائل تو ہوتا ہے مگر کال کرنے کے لئے بیلنس نہیں۔شادی بیاہ یا کسی خوشی غمی کے موقعہ پر ایسے افراد اکژدیکھنے کو ملتے ہیں جن کی زبان پر کچھ اس طرح کے الفاظ ہوتے ہیں

