Jena Malone

جینا میلون

جینا میلونا ایک امریکن اداکارہ اور موسیقار ہیں۔ جو کہ21نومبر 1984ء میں پیدا ہوئیں۔ جینا نے شوبز کیریئر کا آغاز ہالی وڈ فلم Bastard Out of Carolina (1996) سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے بے شمار فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے نہ صرف فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا بلکہ تھیٹر پر بھی انہوں نے اچھی پرفارمنس دی۔ ”کاٹیکٹ، سٹیپ مام، دی بک آف سٹارز، ڈونی ڈارکو، لائف ایز ہاؤس، امریکن گرل، کولڈ ماؤنٹین، کارن، فور لاسٹ سونگز، ری رینز“ وغیرہ جینا کی فلمیں ہیں۔

Jena Malone is famous Hollywood / Music / Television / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Jena Malone. You can read latest Jena Malone news, articles and photos on this section. Also read about Jena Malone scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Jena Malone.

جینا میلون کی خبریں :

مزید خبریں