ناران میں جنات ہیں، میریکمریکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا ، اداکارہ حراکا دعوی
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 11:35

(جاری ہے)
اداکارہ نے مداحوں کو بتاتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو ناران کے کسی ہوٹل میں کبھی کہیں عجیب وغریب چیزیں محسوس ہوں تو آپ غلط نہیں ہیں۔دوران گفتگو حرا سومرو نے ناران میں ہوٹل کا نام لیے بتائے بغیر اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں جب ناران میں ایک ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھیں تو اس دوران وہاں کا دروازہ بار بار کھل رہا تھا اور بار بار بند ہو رہا تھا۔
اداکارہ کے مطابق ناران کے ہوٹلز میں پنکھے نہیں ہوتے جس کی وجہ سے وہاں ہر آواز باآسانی سنی جا سکتی ہے، 2 مرتبہ میرے ہوٹل کے واش روم میں فلیش بھی ہوا جس کی مجھے باقاعدہ آواز سنائی دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Vishal Bajaj

Deepak Dobriyal

Humaira Channa

Rosario Dawson

Neil Nithin Mukesh

Baber Khan

Cezanne Khan

Jia Ali

Ali Azmat

Sahir Ali Bagga

Emily Mortimer

Divya Dutta
Showbiz News In Urdu
-
ناران میں جنات ہیں، میریکمریکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا ، اداکارہ حراکا دعوی
-
ٹام کروز اور آنا آرمس کے درمیان تعلقات 9 ماہ بعد ہی ختم
-
فضا علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات ‘‘جلد ریلیز کیا جائے گا، پوسٹر جاری
-
شوہرکو گردہ دینے کے علاوہ سب کچھ کیا، پھربھی 10 ماہ بعد طلاق ہوگئی، زینب قیوم
-
ننھے گولا کی بات پربھارتی سنگھ آبدیدہ ہوگئیں
-
بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر تانیا نئے اسکینڈل میں پھنس گئیں،مقدمہ بھی درج
-
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
-
نئی پاکستانی فلم نیلوفر28 نومبر کوریلیز کی جائے گی