رشید ناز

رشید ناز ایک مشہور پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے اداکار ہیں۔ جو کہ 9ستمبر 1948ء میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ رشید ناز نے پشتو، ہندکو اور اردو زبان میں بے شمار ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی، اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں بھی جلوہ گر ہو چکے ہیں۔”تیری راہ میں رل گئے ، ناموس، دشت، منزل پنجرا، پھر کب ملو گے، انگوری ، انوکھی“ وغیرہ رشید ناز کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔
رشید ناز سے متعلقہ خبریں