Emily Browning

Emily Browning is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Emily Browning. You can read latest Emily Browning news, articles and photos on this section. Also read about Emily Browning scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Emily Browning.

ایملی براؤننگ

Emily Browning ایملی براؤننگ ایک مشہور آسٹریلین اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 7دسمبر 1988ء میں پیدا ہوئیں۔ شو بز کیریئر کا آغاز انہوں نے آسٹریلین ٹی وی فلم The Echo of Thunder سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے کئی فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی۔ ”دی ایکو آف تھنڈر، ہائی فلائرز، سمتھنگ ان دی ایئر“ وغیرہ ایملی کے ٹی وی ڈرامے ہیں۔