بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ کی ریمپ پر واک نے دھوم مچادی
بدھ 2 اگست 2017 15:38
(جاری ہے)
گزشتہ سال انڈین کوچیور ویک کے دوران منیش ملہوترا نے اپنی کلیکشن کے لیے بولی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پاکستان کے کامیاب اداکار فواد خان کو شو اسٹاپر کے طور پر پیش کیا تھا۔
ان دونوں خوبرو اداکاروں کی ریپ پر موجود ایک ساتھ لی گئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔فواد خان نے اس شو کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ کافی نروس تھے کیوں کہ یہ ہندوستان میں ان کا پہلا فیشن شو تھا جس میں وہ ریمپ پر چلے۔ڈیزائنر منیش ملہوترا نے بھی فواد خان اور دپیکا پڈوکون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لمحہ ان کے لیے بے حد خاص ہے۔۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Audrey Hepburn
Madiha Shah
Gwendoline Christie
Katheryn Winnick
Sharmila Tagore
Neil Nithin Mukesh
Fatima Effendi
Kristen Bell
Anweshaa
Mahesh Manjrekar
Tia Carrere
Mohsin Abbas Haider
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش