2018ء بالی وڈ جوڑیوں کی شادی کا سال رہا

ہفتہ 29 دسمبر 2018 13:49

2018ء بالی وڈ جوڑیوں کی شادی کا سال رہا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) سال2018ء بالی وڈ جو ڑیوں کی شادی کا سال رہا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق2018ء میں با لی وڈ انڈسٹری میں مشہو ر اداکاراور اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھے جن میں سونم کپور اور آنند آہو جا،نیہا دھوپیا اور انگد بیدی،دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ، پریانکا چوپڑا اور نک جو نس،سمیت ویا س اور ایکتا کول جبکہ آخر میں کپل شرما اور گنی چترتھ کی شادی شامل ہے۔
وقت اشاعت : 29/12/2018 - 13:49:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :