ہالی وڈ اداکارہ ایرن مورن کی پراسرار موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

پیر 24 اپریل 2017 11:45

ہالی وڈ اداکارہ ایرن مورن کی پراسرار موت کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) ہالی وڈ اداکارہ ایرن مورن کی پراسرار موت کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق 56 سالہ اداکارہ انڈیانا ریاست میں ہفتہ کو اپنے ایپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں تھیں۔اداکارہ کی پراسرار ہلاکت کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا ۔اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں۔اداکاری کی انتقال بارے پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

وقت اشاعت : 24/04/2017 - 11:45:45