اسٹیج اداکارہ کرینہ جان کی بولڈ تصاویر منظرعام پر آگئیں

بدھ 26 اپریل 2017 13:32

اسٹیج اداکارہ کرینہ جان کی بولڈ تصاویر منظرعام پر آگئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) اسٹیج اداکارہ کرینہ جان کی بولڈ تصاویر منظرعام پر آگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرینہ جان نے کچھ عرصہ قبل اپنا بولڈ فوٹو شوٹ کروایا جو اب سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر وائرل ہو گیا ہے اداکارہ کرینہ جان اس قابل اعتراض بولڈ فوٹو شوٹ میں انتہائی مختصر لباس پہنے ہوئے ہیں جس پر انہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے دوسری جانب اداکارہ کرینہ جان کسی بھی قسم کا اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ میری ذاتی زندگی ہے میں جو مر ضی کروں ۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 13:32:08