شاہد کپور نے انسٹاگرام پر تازہ سیلفی شیئر کر دی

پیر 29 مئی 2017 11:04

شاہد کپور نے انسٹاگرام پر تازہ سیلفی شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انسٹاگرام پر تازہ سیلفی شیئر کر دی۔ جس میں وہ آئینے کے سامنے سیلفی لے رہے ہیں ،انہوں نے دھوپ سے بچنے والے خوبصورت چشمے اور پینٹ شرٹ پہنی ہے۔

(جاری ہے)

اداکار شاہد کپور ان دنوں فلم ’’پدماوتی‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 11:04:51

Rlated Stars :