اداکار ہماعلی کے بھائی خرم ملک (ن) لیگ کلچر ونگ لاہور کے نائب صدر مقرر

پیر 29 مئی 2017 12:54

اداکار ہماعلی کے بھائی خرم ملک (ن) لیگ کلچر ونگ لاہور کے نائب صدر مقرر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2017ء) اداکار و فلم پروڈیوسر ہماعلی کے بھائی خرم ملک کو مسلم لیگ (ن ) کلچر ونگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ پنجاب کی صدر مسز ملک کی ہدایت پر کلچرونگ لاہور کے صدر یامین ملک نے خرم ملک کو مسلم لیگ کلچرونگ لاہور کے نائب صدر مقررکرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ اس حوالے سے خرم ملک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کلچرونگ کی جانب سے مجھ پر جس اعتماد کا اظہا ر کیاگیا ہے میری کوشش ہوگی کہ میں ان تواقعات پر پورا تر سکوں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 12:54:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :