گائیکی کے میدان میں پاکستانی گلوکاروں کا کوئی ثانی نہیں ‘سائرہ نسیم
پیر 29 مئی 2017 12:54
(جاری ہے)
گزشتہ روز خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے یہی وجہ ہے کہ دنیابھرمیں ہمارے گلوکاروں نے دھوم مچائی ہوئی ہے پڑوسی ملک کی زیادہ ترفلموں میں ہمارے سنگرزنے اپنے آوازمیں گانے ریکارڈکروائے ہیں جنھیں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ برصغیر میں پاکستانی میوزک ہمیشہ سے ہی جداگانہ حیثیت کا حامل رہا ہے اور گائیکی کے میدان میں پاکستانی گلوکاروں کا کوئی ثانی نہیں ہے۔Famous Showbiz Stars
Vidya Balan
Rahat Kazmi
Nadia Afgan
Jennifer Lopez
Lindy Booth
Meesha Shafi
Ali Abbas Zafar
Timothy Olyphant
Connie Britton
Bilal Lashari
Tammin Sursok
Isla Fisher
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ