سیف علی خان کی فلم’’کالا کنڈی‘‘8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی

جمعہ 23 جون 2017 12:56

سیف علی خان کی فلم’’کالا کنڈی‘‘8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی فلم’’کالا کنڈی‘‘8 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی 6 کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
وقت اشاعت : 23/06/2017 - 12:56:04

Rlated Stars :